December 13, 2025 10:02 AM December 13, 2025 10:02 AM
3
جنگلاتی آگ کے عالمی بندوبست کو مستحکم بنانے سے متعلق بھارت کی قرارداد، نیروبی میں اقوام متحدہ کی ماحولیات سے متعلق اسمبلی کے ساتویں جلسے میں منظور کر لی گئی۔
کل کینیا کی راجدھانی نیروبی میں ماحولیات سے متعلق اقوامِ متحدہ اسمبلی کے ساتویں اجلاس UNEA-7 میں جنگلاتی آگ کے عالمی بندوبست کو مستحکم کرنے سے متعلق بھارت کی قرارداد کو منظور کیا گیا۔ بھارت کے ذریعے پیش کی گئی قرارداد کو رکن ملکوں کی جانب سے وسیع حمایت حاصل ہوئی۔ ایک بیان میں ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی کی وزارت نے کہا کہ بھارت نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ جنگلاتی آگ اس وقت پوری دنیا کیلئے سب سے بڑے چیلنج کے طور پر اُبھر رہی ہے۔ قرارداد کا مقصد جنگلاتی آگ سے نمٹنے کے بندوبست کی کاررائ...