May 16, 2025 10:12 AM

views 23

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں غیر یقینی کے حالات میں بھی بھارت سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشت ہے۔

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ بھارت بدستور سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشت ہے۔ عالمی اقتصادی صورتحال اور امکانات کے بارے میں اقوام متحدہ کی ششماہی رپورٹ کے مطابق موجودہ مالی سال کے دوران بھارتی معیشت کی شرحِ ترقی 6 اعشاریہ 3 فیصد رہنے کی امید ہے، جبکہ عالمی معیشت کو  غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ اقتصادی ماہر Ingo Pitterle نے کہا ہے کہ اس ترقی میں زیادہ پرائیویٹ کھپت اور سرکار کی طرف سے سرمایہ کاری کا اہم رول ہے۔ مذکورہ رپورٹ میں اگلے سال بھارت کی شرح ترقی معمولی طور پر بڑھ ک...