July 27, 2025 9:31 AM July 27, 2025 9:31 AM
19
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتریز نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا سرحد پر حالیہ مسلح جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور دونوں ملکوں سے فوری جنگ بندی سے اتفاق کرنے اور مذاکرات کے ذریعے تنازعات کو حل کرنے کی اپیل کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتریز نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا سرحد پر حالیہ مسلح جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور دونوں ملکوں سے فوری جنگ بندی سے اتفاق کرنے اور مذاکرات کے ذریعے تنازعات کو حل کرنے کی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب گتریز نے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان تنازعے کے پُرامن حل کے لیے امداد کی پیش کش کی ہے۔ جناب گتریز نے کہا کہ وہ تنازعے کے پُرامن حل کی کوششوں میں مدد کے لیے ہمیشہ دستیاب رہیں گے۔x