April 25, 2025 9:55 AM April 25, 2025 9:55 AM

views 11

اقوام متحدہ نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں جہاں تک ہو سکے، ضبط و تحمل سے کام لیں۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل Antonio Guterres نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ جہاں تک ہو سکے، ضبط و تحمل سے کام لیں، تاکہ کشمیر میں دہشت گردوں کے حملے کے تناظر میں برِصغیر میں کشیدہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔ سکریٹری جنرل کے ترجمان Stephane Dujarric نے پہلگام میں، منگل کے دہشت گردانہ حملے کی پھر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ بھارت اور پاکستان دونوں ملکوں کی سرکاروں سے یہ اپیل کرتی ہے کہ وہ جہاں تک ہو سکے ضبط و تحمل برتیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ صورتحال مزید نہ بگڑے۔ ترجمان نے کہا ...