May 17, 2025 9:45 AM
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی معیشت کی شرح ترقی، رواں مالی سال میں، 6 اعشاریہ 3 فیصد رہے گی، جو چین، امریکہ اور یوروپی یونین سے آگے ہے۔
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران بھارتی معیشت کی شرح ترقی، 6 اعشاریہ 3 فیصد رہے گی، جو چین، امریکہ اور یوروپی یونین سے زیادہ ہے۔ عالمی اقتصادی صورتحال اور منظرنامے سے متعلق، اقوام متحدہ کی، وسط سال کی جانکاری کے مطابق، بھارتی شرح ترقی کی وجہ، گھ...