November 23, 2025 9:39 AM
برازیل میں اقوام متحدہ کی آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق سربراہ کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی، جس میں آب و ہوا کی تبدیلی سے متاثرہ ملکوں کیلئے زیادہ مالی امداد پر اتفاق رائے ہوا ہے۔
عالمی رہنماؤں نے برازیل میں منعقد آب و ہوا سے متعلق اقوام متحدہ کانفرنس COP-30 میں ایک سمجھوتے سے اتفاق کیا ہے، جس کا مقصد آب و ہوا کی تبدیلی سے پیدا بحران سے نمٹنا ہے۔ البتہ سمجھوتے میں حیاتیاتی ایندھن کے بتدریج خاتمے کا کوئی ذکر نہیں ہے، جو آب و ہوا کی تبدیلی کا محرک ہے۔ برازیل ک...