November 22, 2025 10:15 AM
27
اقوامِ متحدہ سیکریٹری جنرل انتونیو گٹریس نے G-20 رکن ملکوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اپنی طاقت کا استعمال عالمی پریشانیوں کو دور کرنے کیلئے کریں۔
اقوامِ متحدہ سیکریٹری جنرل انتونیو گٹریس نے G-20 رکن ملکوں سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اپنی طاقت کا استعمال عالمی پریشانیوں کو دور کرنے کیلئے کریں۔ انھوں نے کہا کہ G-20 ممالک ان پریشانیوں کو حل کرنے کی وسیع صلاحیتوں کے حامل ہیں اور وہ دنیا کو ایک مزید پرامن راستہ فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ جناب گٹریس نے جوہانسبرگ میں جاری G-20 رہنماؤں کی سربراہ کانفرنس میں اپنی آمد کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران یہ بات کہی۔ انھوں نے مزید کہا کہ چوٹی کانفرنس کے دوران وہ G-20 رکن ممالک سے زور دے کر کہیں گ...