December 15, 2025 9:49 AM December 15, 2025 9:49 AM
1
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور یوروپ کی طرف سے، سلامتی کی یقین دہانی کے بدلے، نیٹو کی رکنیت کے دعوے سے دستبردار ہونے کو تیار ہیں۔
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور یوروپ کی طرف سے، سلامتی کی یقین دہانی کے بدلے، نیٹو کی رکنیت کے دعوے سے دستبردار ہونے کو تیار ہیں۔ روس کافی عرصے سے مطالبہ کرتا رہا ہے کہ اوقیانوس کے پار اتحاد نیٹو کو چاہیے کہ وہ جنگ ختم کرنے کی ایک شرط کے طورپر، مشرق کی طرف بڑھنا بند کر دے۔ روس نے کہا ہے کہ شاید وہ یوکرین اور یوروپ کی سبھی تجویزوں کو مسترد کر دے گا۔ جرمن چانسلر Friedrich Merz نے کَل وفاقی چانسلری میں، زیلنسکی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی Steve Witkoff اور داماد...