June 2, 2025 9:17 AM June 2, 2025 9:17 AM

views 13

روس نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین نے اُس کے پانچ فضائی ٹھکانوں پر ڈرون حملے کیے ہیں۔

یوکرین نے روس کے خلاف کَل بڑے پیمانے پر ڈرون کارروائی کی ہے۔ اُس نے Murmansk، Irkutsk، Ivanovo، Ryazan اور Amur خطوں میں پانچ روسی فضائی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ روس کی وزارت دفاع نے اِن حملوں کی یہ کہتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ کئی طیاروں میں آگ لگ گئی، اگرچہ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ روس نے اِن حملوں کو، دہشت گردانہ حملے قرار دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے Ivanovo، Ryazan    اور Amur پر ڈرون حملوں کو پسپا کردیا۔ البتہ یوکرین نے کہاہے کہ اِس کارروائی میں، جس کی تیاری اُس کی سکیورٹی سرو...