March 24, 2025 10:13 AM

views 15

یوکرین کے وزیر دفاع رُستم امیروف نے کہا ہے کہ امریکہ اور یوکرین کے وفود کے درمیان بات چیت سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں پوری ہو گئی ہے۔

یوکرین کے وزیر دفاع رُستم امیروف نے کہا ہے کہ امریکہ اور یوکرین کے وفود کے درمیان بات چیت سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں پوری ہو گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ بات چیت نتیجہ خیز اور بامقصد رہی، جس میں توانائی کئی اہم معاملات پر تبادلہ ئ خیال کیا گیا۔ امیروف نے، جنھوں نے یوکرین وفد کی قیادت کی، کہا صدر وولودو میر زیلیسنکی، یوکرین اور یوروپ میں ایک منصفانہ اور دیرپا امن قائم کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں۔ اِس میٹنگ سے پہلے، جدہ میں بات چیت ہوئی تھی جس میں یوکرین نے امریکہ کی مجوزہ تیس روزہ جنگ بندی کو تسلی...