October 8, 2025 10:01 AM
5
برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer، بھارت-برطانیہ جامع اہم شراکت داری کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے بھارت کے دو روزہ دورے پر پہنچ گئے ہیں۔
برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer آج صبح ممبئی پہنچ گئے ہیں۔ جناب Starmer نے 2024 میں برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا تھا، اُس وقت سے اب تک یہ اُن کا پہلا دورہ ہے۔ وہ ممبئی میں چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈّہ پہنچے۔ اُن کا استقبال مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس، ...