October 5, 2025 9:32 AM

views 31

برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer دو روزہ دورے پر بھارت آ رہے ہیں۔ اُن کا یہ دورہ اس ماہ کی 8 تاریخ سے شروع ہوگا۔

برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer دو روزہ دورے پر بھارت آئیں گے۔ اُن کا اس ماہ کی 8 تاریخ سے دورہ شروع ہوگا۔ یہ وزیر اعظم Starmer کا بھارت کے لیے پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ممبئی میں 9 اکتوبر کو وزیر اعظم نریندر مودی اور اُن کے برطانوی ہم منصب ویژن 2035 روڈ میپ کے مطابق بھارت-امریکہ جامع کلیدی شراکت داری کے تحت مختلف شعبوں میں پیشرفت کا جائزہ  لیں گے۔ یہ تجارت، سرمایہ کاری، ٹکنالوجی اور اختراع کے علاوہ دفاع، سکیورٹی، آب و ہوا میں تبدیلی اور توانائی صحت، تعلیم، عوام سے عوام ...