April 29, 2025 10:07 AM
10
کامرس کے وزیر پیوش گوئل نے برطانیہ کے ساتھ آزادانہ تجارت کے سمجھوتے کے بارے میں برطانیہ کے اپنے ہم منصب J Reynolds کے ساتھ بات چیت کی ہے۔
کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے برطانیہ کے کاروبار اور تجارت کے وزیر Jonathan Reynolds سے دونوں ممالک کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے، FTA کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیلئے کل لندن میں ملاقات کی۔ جناب گوئل، سرمایہ کاری تعلقات اور دو طرفہ تجارت کو مستحکم کرنے کے مقصد سے دو روزہ بات چیت کیلئے لندن پہنچے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ بھارت اور برطانیہ کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے سے متعلق بات چیت کو نئی شکل دی جارہی ہے اور دونوں فریق معاہدے پر آگے بڑھنے کے تئیں پ...