November 17, 2025 9:37 AM November 17, 2025 9:37 AM

views 9

برطانیہ میں، پناہ دینے سے متعلق اصلاحات کے تحت پناہ گزینوں کو قیام کرنے کیلئے 20 سال کے انتظار کا سامنا کرنا پڑے گا۔

برطانیہ موجودہ دور میں امیگریشن سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان کرے گا۔ برطانیہ کی   داخلہ سکریٹری شبانہ محمود آج ایوان نمائندگان سے خطاب کریں گی، جس کا مقصد موجودہ دور میں غیر قانونی مائیگریشن پر قابو پانے کیلئے ابھی تک کی سب سے وسیع اصلاحات کرنا ہے۔ داخلہ سکریٹری نے کہا کہ برطانیہ کو اِس بات پر اپنا نظم و نسق اور کنٹرول دوبارہ قائم کرنا چاہیے کہ کون، اِس ملک میں داخل ہوتا ہے اور کون قیام پذیر ہوجاتا ہے۔ ڈنمارک کے نظام پر مبنی اِن اصلاحات کا مقصد برطانیہ کو غیر قاقونی تارکین وطن کیل...