August 21, 2025 9:29 AM August 21, 2025 9:29 AM
13
بھارت کی منفرد شناخت سے متعلق اتھارٹی نے آدھار پر مبنی صارفین کی بلا رکاوٹ تصدیق کے عمل کے لیے پرائیویٹ سیٹیلائٹ پر مبنی انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی Starlink کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔
بھارت کی منفرد شناخت سے متعلق اتھارٹی نے آدھار پر مبنی صارفین کی بلا رکاوٹ تصدیق کے عمل کے لیے پرائیویٹ سیٹیلائٹ پر مبنی انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی Starlink کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ ایک بیان میں الیکٹرانکس اور IT محکمے کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سے بھارت کے ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے کے بھروسے مند ہونے اور اس کی عمدہ کارکردگی کی عکاسی ہوتی ہے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مذکورہ تعاون سے یہ بات اُجاگر ہوتی ہے کہ کس طرح آدھار شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بناتے ہوئے خدمات بہم پہنچانے م...