November 1, 2025 10:11 AM
1
UIDAI نے، AI، بلاک چین اور کوانٹم کمپیوٹنگ کے ذریعے، مستقبل میں ثبوت کے طور پر، ڈیجیٹل شناخت کو مستحکم بنانے کے، آدھار ویژن 2032 کے فریم ورک کا آغاز کیا ہے۔
بھارت کی منفرد شناخت کی اتھارٹی UIDAI نے ”آدھار ویژن 2032“ فریم ورک کا آغاز کر دیا ہے۔ اِس کا مقصد AI، بلاک چین، کوانٹم کمپیوٹنگ اور جدید ترین Encryption کے ذریعے، مستقبل میں ثبوت کے طور پر کام آنے والی ڈیجیٹل شناخت کو مستحکم کرنا ہے۔ الیکٹرانِکس اور IT کی وزارت نے کَل کہا کہ اِس فریم ورک...