November 27, 2025 9:29 AM November 27, 2025 9:29 AM

views 2

UIDAI نے پورے ملک میں آدھار نظام کو درست کرنے کی کوششوں کے تحت اُن دو کروڑ سے زیادہ افراد کے آدھار نمبرس کو غیر فعال بنا دیا ہے جن کی موت  ہو چکی ہے۔

منفرد شناخت سے متعلق بھارت کی اتھارٹی UIDAI نے پورے ملک میں آدھار نظام کو درست کرنے کی کوششوں کے تحت اُن دو کروڑ سے زیادہ افراد کے آدھار نمبرس کو غیر فعال بنا دیا ہے جن کی موت ہو چکی ہے۔ الیکٹرانکس اور IT محکمے کی وزارت نے کہا ہے کہ UIDAI نے بھارت کے رجسٹرار جنرل، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے یہ ڈیٹا حاصل کیا ہے۔ اُس نے یہ بھی کہا ہے کہ کوئی بھی آدھار نمبر کبھی بھی کسی دوسرے شخص کو الاٹ نہیں کیا جاتا۔ وزارت نے کہا ہے کہ کسی شخص کی موت ہونے کی صورت میں یہ ضروری ہے کہ اُس کا آدھار نمبر...

November 27, 2025 9:21 AM November 27, 2025 9:21 AM

views 1