October 5, 2025 9:40 AM October 5, 2025 9:40 AM
17
بھارت کی منفرد شناختی اتھارٹی UIDAI نے سات سے پندرہ سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے آدھار بایو میٹرک اپڈیٹس کے لیے ادا کی جانے والی فیس معاف کر دی ہے۔
بھارت کی منفرد شناختی اتھارٹی UIDAI نے 7 سے 15 سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے آدھار بایومیٹرک اَپ ڈیٹس کے لیے ادا کی جانے والی فیس معاف کردی ہے۔ الیکٹرونکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اِس عمر کے گروپ کے لیے لازمی بایومیٹرک اَپ ڈیٹس MBU کی فیس میں راحت پہلے ہی یکم اکتوبر سے نافذ ہو چکی ہے اور یہ ایک سال کی مدت کے لیے نافذ العمل رہے گی۔ اِس فیصلے سے ملک میں تقریباً چھ کروڑ بچوں کو فائدہ پہنچنے کی امیدہے۔ 5 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے آدھار اندراج کیلئے صرف آبادی کے...