November 28, 2025 10:04 AM
17
UGC نے اعلیٰ تعلیم کے اداروں سے کہا ہے کہ وہ وقت پر امتحانات کرائیں اور حتمی ڈگری اور سرٹیفکٹ جاری کریں۔
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے اعلیٰ تعلیم کے اداروں سے کہا ہے کہ وہ وقت پر امتحانات کے انعقاد اور حتمی ڈگریاں اور سرٹیفکٹ فوری طور سے جاری کرنے کو یقینی بنائیں۔ کمیشن نے کہا ہے کہ اِس میں تاخیر ہونے سے طلبا مختلف موقعوں سے محروم رہ جاتے ہیں کیونکہ پھر وہ موزوں اور معیاری روزگار حاصل کرنے میں پچھڑ جاتے ہیں۔ UGC نے کہا ہے کہ طلبا اِس بات کے حقدار ہیں کہ وقت پر امتحانات کرائے جائیں اور Prospectus میں تعلیمی کیلنڈر کے مطابق نتیجوں کا اعلان کیا جائے۔ کمیشن نے یہ بھی کہا ہے کہ طلبا کو نتیجوں کا اعلان ...