June 30, 2025 9:29 AM
14
UGC نے 89 اداروں کو نوٹس جاری کئے ہیں جن میں چار IITs، تین IIMs اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی شامل ہیں۔اِن اداروں کو ریگنگ کی روک تھام سے متعلق ضابطوں پر عمل درآمد میں ناکام رہنے پریہ نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے ملک کے 89 اداروں کو نوٹس جاری کئے ہیں، جن میں چار IITs تین IIMs اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی شامل ہے۔ ان اداروں کو Ragging کی روک تھام سے متعلق ضابطوں پر عمل درآمدکرنے میں ناکام رہنے پر یہ نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ Ragging-2009 کے UGC ضابطوں کے مطابق، UGC سے وابستہ ہرادارے کو، طلبہ سے عمل درآمد، اور ادارے سے Ragging کی روک تھام سے متعلق انڈرٹیکنگ داخل کرنا ہوتی ہے۔ نوٹس کے مطابق اِن اداروں نے طلبہ سے Ragging نہ کرنے سے متعلق یہ لازمی انڈرٹیکنگ اور اداروں سے عمل درآمد...