October 8, 2025 9:52 AM
						
						6
					
امتحان کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی NTA نے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے اہلیت سے متعلق قومی امتحان UGC-NET دسمبر 2025 کیلئے اندراج کا عمل شروع کردیا ہے۔
امتحان کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی NTA نے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے اہلیت سے متعلق قومی امتحان UGC-NET دسمبر 2025 کیلئے اندراج کا عمل شروع کردیا ہے۔ امیدوار، سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب لِنک کے ذریعے اِس قومی امتحان کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ UGC کے نوٹیفکیشن کے مطابق، امیدوار 7 نوم...
 
									