June 12, 2025 9:28 AM
Ragging کی روک تھام کے تعلق سے عمل درآمد کے سلسلے میں رپورٹ پیش کریں اور 30 دن کے اندر اندر سبھی طلبا سے آن لائن حلف نامہ طلب کریں:UGC
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے اُن اداروں کو، جو طلبا کی جانب سے Ragging کی روک تھام سے متعلق لازمی حلف نامے پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں، اُنہیں یہ ہدایت دی ہے کہ وہ Ragging کی روک تھام کے تعلق سے عمل درآمد کے سلسلے میں رپورٹ پیش کریں اور 30 دن کے اندر اندر سبھی طلبا سے آن لائن حلف نامہ طلب ...