ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 2, 2025 9:50 AM

پروجیکٹ 17-A کا دوسرا بحری جنگی جہاز اُدے گری کل بھارتی بحریہ کے حوالے کر دیا گیا۔

پروجیکٹ 17-A کا دوسرا بحری جنگی جہاز اُدے گری کل بھارتی بحریہ کے حوالے کر دیا گیا۔ اِس جہاز کی تعمیر Mazagon Dock Shipbuilders Limited نے کی ہے۔ یہ کثیر کارکردگی والا بحری جہاز، روایتی اور غیر روایتی خطروں دونوں سے نمٹنے کا اہل ہے۔ اُدے گری، اپنے سے پہلے والے INS اُدے گری کی جدید شکل ہے، جو بھاپ س...