January 1, 2026 9:54 AM January 1, 2026 9:54 AM
1
متحدہ عرب امارات UAE نے بڑے پیمانے پر آتش بازی اور ڈرون مناظر کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا۔
متحدہ عرب امارات UAE نے بڑے پیمانے پر آتش بازی اور ڈرون مناظر کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا۔ لوگ بڑی تعداد ان مناظر کو دیکھنے کیلئے ساحلوں اور شہری مراکز میں اکٹھا ہوئے۔ دبئی اور راس الخیمہ میں سب سے شاندار انداز سے جشن منایا گیا۔ جشن کی یہ نمائش متعدد عوامی مقامات پر ہوئی اور نصف شب کو اس کا حصہ بننے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد کئی گھنٹے پہلے ہی یکجا ہو گئی تھی۔ بہت سے Shows کو بیرونِ ملک ناظرین کیلئے لائیو بھی دکھایا گیا۔ UAE نے اعلان کیا ہے کہ 2026 کو خاندان کے سرکاری سال کے طور پر منایا جائے گ...