ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 21, 2025 9:18 AM

بلغاریہ میں 20 سال تک کے عمر کے کھلاڑیوں کی عالمی کُشتی چیمپئن شپ میں بھارت کی Tapsya نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

بلغاریہ میں 20 سال تک کے عمر کے کھلاڑیوں کی عالمی کُشتی چیمپئن شپ میں Tapsya نے بھارت کے لیے سونے کا پہلا تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے خواتین کے 57 کلو گرام کے زمرے کے فائنل میں ناروے کی پہلوان کو 5-2 سے  ہرا دیا۔ خواتین کے 68 کلو گرام کے زمرے میں بھارت کی Srishti کو چاندی کا تمغہ ملا۔ وہ فائنل می...

August 20, 2025 9:37 AM

 بلغاریہ کے شہر Samokov میں جاری 20 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کی عالمی کشتی چیمپین شپ میں بھارت کے Sumit Malik کو 57 کلوگرام کے زمرے میں چاندی کا تمغہ ملا۔

 بلغاریہ کے شہر Samokov میں جاری 20 سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کی عالمی کشتی چیمپین شپ میں بھارت کے Sumit Malik کو 57 کلوگرام کے زمرے میں چاندی کا تمغہ ملا۔ وہ روس کے پہلوان سے آٹھ۔پانچ سے ہار گئے۔ خواتین کے زمرے میں 68 کلوگرام کے زمرے میں Srishti فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ اِدھر 57 کلوگرام کے زمرے ...