August 8, 2025 9:40 AM August 8, 2025 9:40 AM

views 6

بینکاک میں 19 سال سے کم عمر کی ایشیائی چیمپن شپ میں بھارت کے پانچ مکے باز سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

کَل بینکاک میں 19 سال سے کم عمر کی ایشیائی باکسنگ چیمپین شپ میں بھارت کے تمغوں کی تعداد 12 ہوگئی اور  اُس کے پانچ مرد کھلاڑی اپنے متعلقہ وزن کے زمروں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں داخل ہوگئے۔ بھارت کے Shivam، 55کلوگرام کے زمرے میں، موسم سہاگ 65 کلوگرام کے زمرے میں، راہل کُنڈو 75 کلوگرام کے زمرے میں، گورو 85کلوگرام کے زمرے میں اور ہیمنت سانگوان 90 کلوگرام کے زمرے میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں پہنچے ہیں اور انھیں کم از کم کانسے کا تمغہ ملے گا۔ 19 سال سے ...