ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 22, 2025 9:28 AM

بلغاریہ میں 20 سال تک کی عمر کی عالمی کشتی چمپئن شپ میں بھارت نے مزید دو تمغے جیتے ہیں۔

بلغاریہ میں 20 سال تک کی عمر کی عالمی کشتی چمپئن شپ میں بھارت نے مزید دو تمغے جیتے ہیں۔ کَل اپنے متعلقہ زمروں میں رینا اور پریاملک نے چاندی کے تمغے جیتے۔ خواتین کے 55کلوگرام کے زمرے کے فائنل میں رینا نے امریکہ کی Everest Leydecker سے دو-دَس سے ہارنے کے بعد چاندی کا تمغہ جیتا۔ 76 کلوگرام کے ...