October 20, 2025 9:37 AM
7
چین نے سمندری طوفان Fengshen کے لیے Blue الرٹ جاری کیا ہے، جبکہ اس کی شدت میں اضافے سے اس بات کا امکان ہے کہ ملک کے جنوبی حصوں میں تیز ہوائیں اور شدید بارش ہوگی۔
چین نے سمندری طوفان Fengshen کے لیے Blue الرٹ جاری کیا ہے، جبکہ اس کی شدت میں اضافے سے اس بات کا امکان ہے کہ ملک کے جنوبی حصوں میں تیز ہوائیں اور شدید بارش ہوگی۔ کَل یہ سمندری طوفان فلپنز کے Luzon جزیرے کے مغربی ساحل پر واقع سمندر میں دیکھا گیا تھا۔ توقع ہے کہ سمندری طوفان 25 سے 30 کلو میٹر ...