ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 25, 2025 3:25 PM

ویتنام کے مشرقی ساحل پر سمندری طوفان Kajiki کے سبب وہاں ہوائی اڈے اور اسکول بند کردیئے گئے ہیں اور تقریباً 6 لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔

ویئت نام میں اس سال کے اب تک کے سب سے شدید طوفان سے نمٹنے کی غرض سے، ہوائی اڈے اور اسکول بند کردیے گئے ہیں اور بڑے پیمانے پر لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ویئت نام کے محکمہئ موسمیات نے بتایا ہے کہ 166 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں ...