August 11, 2025 3:37 PM
مغربی ترکیہ کے Sindirgi میں زلزلہ آیا ہے، جس کی شدت 6 اعشاریہ ایک درج کی گئی ہے۔
مغربی ترکیہ کے Sindirgi میں زلزلہ آیا ہے، جس کی شدت 6 اعشاریہ ایک درج کی گئی ہے۔ زلزلے سے ہونے والی تباہی میں ایک فرد کی موت ہو گئی، 29 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 16 عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں۔ کل شام آئے اس زلزلے کے جھٹکے ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول اور سیاحوں میں مشہور اِزمیر سمیت کئی صوبو...