March 26, 2025 9:57 AM March 26, 2025 9:57 AM
1
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکیوٹیو آرڈر پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت امریکہ کے انتخابی عمل میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکیوٹیو آرڈر پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت امریکہ کے انتخابی عمل میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اِن تبدیلیوں کے تحت ووٹر رجسٹریشن کے لیے شہریت کی دستاویز اور اِس بات کو یقینی بنانا لازمی ہوگا کہ انتخابات کے دن سبھی Ballots موصول ہوگئے ہیں۔ اِس حکم میں زور دے کر کہا گیا ہے کہ امریکہ، بنیادی اور لازمی انتخابی تحفظات کو لاگو کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انھوں نے ریاستوں سے زور دے کر کہا کہ وہ رائے دہندگان کی فہرستوں کو، ایک دوسرے کو فراہم کرنے اور انتخابات سے متع...