February 7, 2025 9:38 AM February 7, 2025 9:38 AM
8
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت، ICC پر پابندیاں عائد کرنے سے متعلق ایگزیکیٹو حکم نامے پر دستخط کئے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت، ICC پر پابندیاں عائد کرنے سے متعلق ایگزیکیٹو حکم نامے پر دستخط کئے۔ صدر ٹرمپ نے ICC پر امریکہ اور اس کے کلیدی اتحادی اسرائیل کو غلط اور بے بنیاد کارروائیوں کے ذریعہ نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا۔ اس حکم نامے کے ذریعہ امریکی شہریوں اور اس کے اتحادیوں کی ICC تحقیقات میں تعاون کرنے والے لوگوں اور ان کے افراد خاندان پر معاشی اور ویزا کی بندشیں عائد ہوگئی ہیں۔ ایگزیکیٹو حکم نامے کے مطابق، امریکہ یا اسرائیل، ICC کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں اور عد...