August 19, 2025 10:40 AM August 19, 2025 10:40 AM

views 17

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ ختم کرنے میں مدد کرنے کیلئے روس اور یوکرین کے صدور کے درمیان بالمشافہ بات چیت کرائیں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ بندی میں مدد کیلئے روسی اور یوکرینی صدور کے درمیان بالمشافہ بات چیت کا بندوبست کریں گے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth پر کہا کہ انہوں نے    کَل رات وہائٹ ہاؤس میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور دیگر یوروپی رہنماؤں کی میزبانی کے بعد روسی صدر ولادیمیرپوتن سے بات کی ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ انہوں نے صدر پوتن اور یوکرینی رہنما زیلنسکی کے درمیان میٹنگ کیلئے انتظامات کا آغاز کردیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ پوتن اور زیلنسکی کے درمیان ...