August 18, 2025 3:29 PM August 18, 2025 3:29 PM
17
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے اپنے ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی پر یہ کہتے ہوئے دباؤ بنایا ہے کہ انہیں روس کے قبضے والے کچھ علاقوں پر سے اپنا دعویٰ چھوڑ دینا چاہئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے اپنے ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی پر یہ کہتے ہوئے دباؤ بنایا ہے کہ انہیں روس کے قبضے والے کچھ علاقوں پر سے اپنا دعویٰ چھوڑ دینا چاہئے۔ زیلنسکی آج یوروپی رہنماؤں کے ایک گروپ کے ساتھ اوول آفس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ کَل صدر ٹرمپ نے Truth سوشل پر ایک پوسٹ میں اس بات کا اعادہ کیا تھا کہ صدر زیلنسکی اگرچاہیں تو فوری طور پر روس کے ساتھ جنگ ختم کرسکتے ہیں یا وہ اُسے جاری رکھ سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ 2014 میں فوجی مزاحمت کے بغیر یوکرین کے Crimean جزیرے پر روس کے قب...