March 5, 2025 9:45 AM

views 26

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پچھلے جمعے کو  وہائٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ کے بعد، جس میں کشیدگی کا ماحول رہا تھا، دیرپا امن کو یقینی بنانے کے لیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پچھلے جمعے کو  وہائٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ کے بعد، جس میں کشیدگی کا ماحول رہا تھا، دیرپا امن کو یقینی بنانے کے لیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ جب سے امریکہ نے، یوکرین کو دی جانے والی فوجی مدد روکی ہے، اُس کے بعد سے پہلی بار اپنی رائے زنی میں  زیلنسکی نے ایک امن سمجھوتے اور معدنیات سے متعلق ایک دیگر سمجھوتے پر دستخط سے متعلق بات چیت کے لیے اپنے ملک کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ میٹنگ میں، اِن سمجھوتے کو قطعی شکل نہیں دی جا سک...

March 1, 2025 9:44 AM

views 29

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان فوری جنگ بندی کے لیے کہا ہے اور یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو خبردار کیا ہے کہ وہ یا تو امن قائم کرے یا امریکی مدد سے محروم ہو جائیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان فوری جنگ بندی کے لیے کہا ہے اور یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو خبردار کیا ہے کہ وہ یا تو امن قائم کرے یا امریکی مدد سے محروم ہو جائیں۔ یہ بیان یوکرین-روس سمجھوتے کے سلسلے میں، دونوں رہنماؤں کے درمیان گرما گرمی کے بعد دیا گیا ہے۔ یہ بات چیت کل رات واشنگٹن میں وہائٹ ہاؤس میں منعقد ایک میٹنگ کے بعد ہوئی تھی۔ Fox نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین، روس کے ساتھ اُس وقت تک امن بات چیت شروع نہیں کر سکتا، جب تک کوئی اور حملہ نہ ...