December 29, 2025 9:47 AM
12
یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے، روس سے جنگ ختم کرنے کے بارے میں فلوریڈا میں، امریکہ کے اپنے ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ امن بات چیت کی۔ امریکی صدر نے بھی روس کے اپنے ہم منصب پُتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی۔
یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے، روس کے ساتھ جنگ ختم کرنے کیلئے ایک امن منصوبے پر کَل رات فلوریڈا میں Mar-a-Lago کے مقام پر امریکہ کے اپنے ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ میٹنگ کی۔ امریکی صدر نے کہا کہ میٹنگ نہایت مثبت رہی اور روس-یوکرین امن بات چیت میں کافی پیشرفت بھی ہوئی، کیونکہ دونوں ہی ملک جنگ ختم کرنے کے حق میں ہیں۔ میٹنگ کے بعد میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امن بات چیت چند ہفتوں میں ختم ہونے کی امید ہے اور یہ بات چیت بہت ہی مشکل ثابت ہوئی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ دونوں ل...