August 17, 2025 9:35 AM August 17, 2025 9:35 AM
11
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کو، روس کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے ایک معاہدہ کر لینا چاہیے، کیونکہ روس ایک بہت بڑی طاقت ہے، جبکہ یوکرین اتنی بڑی طاقت نہیں ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کو، روس کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے ایک معاہدہ کر لینا چاہیے، کیونکہ روس ایک بہت بڑی طاقت ہے، جبکہ یوکرین اتنی بڑی طاقت نہیں ہے۔ اِس سربراہ میٹنگ کے بعد جناب ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں، یوکرین سے زور دے کر کہا کہ وہ حالات سے سمجھوتہ کرتے ہوئے ایک معاہدہ کر لے۔ انہوں نے کہا کہ اُن کا رول یہ نہیں ہے کہ وہ یوکرین کی طرف سے ثالثی کریں، لیکن اُن کا کام یہ ہے کہ وہ فریقوں کو مذاکرات پر آمادہ کریں۔ صدر ٹرمپ نے، اپنے موقف میں ایک بڑی تبدیلی کرتے ہوئے کہا کہ روس اور...