May 5, 2025 9:37 AM May 5, 2025 9:37 AM
14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکہ سے باہر تیار کی گئی سبھی فلموں پر، 100 فیصد محصول عائد کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکہ سے باہر تیار کی گئی سبھی فلموں پر 100 فیصد محصول عائد کریں گے۔ Truth Social سے بات کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے اعلان کیا کہ انہوں نے تجارت کے محکمے اور امریکہ کے تجارتی نمائندہ USTR کو اختیار دیا ہے کہ وہ امریکہ میں لائی جانے والی ایسی فلموں پر جنہیں بیرونِ ملک تیار کیا گیا ہو، 100 فیصد محصول عائد کرنے کا عمل شروع کریں۔ امریکی صدر نے دوسرے ملکوں پر، امریکی فلم سازوں اور ملک سے دور اسٹوڈیوز کو ورغلا کر اپنی طرف راغب کرنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ میں ...