September 24, 2025 9:55 AM

views 47

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فلسطین کو تسلیم کیا جانا، حماس کو انعام دیے جانے کے مترادف ہے۔ 

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فلسطین کو تسلیم کیا جانا، حماس کو انعام دیے جانے کے مترادف ہے۔   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں جناب ٹرمپ نے حماس سے کہا کہ وہ ہر اُس قیدی کو، اسرائیل کو واپس کرے جسے اُس نے یرغمال بنا رکھا ہے، اور ہر اُس یرغمال کا جسدِ خاکی واپس کرے جسے ہلاک کردیا گیا ہے۔ انھوں نے غزہ تنازعے کے بارے میں کہا کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کی کوشش میں گہرائی سے سرگرم ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ بدقسمتی سے حماس نے، امن قائم کرنے کی معقول کی بار بار پیشکش کو مسترد کرد...