September 24, 2025 10:18 AM September 24, 2025 10:18 AM
20
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ NATO، روس کے کنٹرول والے یوکرین کے علاقے کو واپس حاصل کرنے میں، یوکرین کی مدد کر سکتی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین، نیٹو اور امریکہ کی فوجی مدد سے روس سے اپنی زمین واپس حاصل کر سکتا تھا۔ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ کِیف، لڑائی لڑنے اور یوکرین کی اپنی اصل حالت کو بحال کرنے کی پوزیشن میں تھا۔ ٹرمپ کے موقف میں یہ تبدیلی یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی سے دوطرفہ ملاقات کے بعد ہوئی ہے۔ زیلنسکی نے جناب ٹرمپ کے موقف میں اس تبدیلی کا خیر مقدم کیا ہے۔ جناب ٹرمپ کے اس بیان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے دوران یکجا ہوئے کئی یوروپی رہنماؤں اور سفارتکاروں کو حیرت م...