July 14, 2025 9:38 AM July 14, 2025 9:38 AM
8
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ستمبر کے مہینے میں برطانیہ کا سرکاری دورہ کر سکتے ہیں۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ستمبر کے مہینے میں برطانیہ کا سرکاری دورہ کر سکتے ہیں۔ فروری کے مہینے میں برطانوی وزیر اعظم Keir اسٹارمر کے وہائٹ ہاؤس دورے کے دوران کنگ چارلس سوئم نے ایک خط کے ذریعے جناب ٹرمپ کو برطانیہ دورے کی دعوت دی۔ ملکہ ایلزبتھ دوئم نے سال 2019 میں صدر ٹرمپ کے برطانیہ کے پہلے سرکاری دورے کی میزبانی کی تھی۔ اس دوران بکھنگم پیلس کی جانب سے صدر ٹرمپ کے دورے کی قطعی تاریخوں کی تصدیق ابھی ہونی باقی ہے۔×