ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 4, 2025 9:58 AM

امریکی کانگریس نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے Big Beautiful Bill کو منظوری دے دی ہے۔

امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کے بڑے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بل کو منظوری دے دی ہے، جو صدر اور ملک کیلئے اُن کے ایجنڈے کی ایک اہم اور محنت سے حاصل کی گئی جیت ہے۔ Capitol Hill میں ایک زبردست اجلاس کے بعد کَل رات ایوان نمائندگان نے 214 کے مقابلے 218 ووٹ سے اس بل کو منظور کرلیا۔ منگل کے روز اِ...