April 3, 2025 9:47 AM
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان ممالک کی درآمدات پر 26 فیصد محصولات عائد کیے جائیں گے۔ بھارت پر بھی 26 فیصد محصول عائد کیا جائے گا۔ وہائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں ایک اخباری کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے کہا کہ یہ محصولات پ...