April 3, 2025 9:47 AM April 3, 2025 9:47 AM

views 10

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان ممالک کی درآمدات پر 26 فیصد محصولات عائد کیے جائیں گے۔ بھارت پر بھی 26 فیصد محصول عائد کیا جائے گا۔ وہائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں ایک اخباری کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے کہا کہ یہ محصولات پوری طرح سے جوابی ردِّ عمل نہیں ہونگے اور اُن ممالک پر قریب نصف ٹیکس عائد کیا جائے گا جو وہ واشنگٹن پر عائد کرتے ہیں۔ جناب ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ سبھی محصولات بشمول غیر ٹیکس رکاوٹوں کا حساب لگائے گا اور امریکہ پر اُن ممال...