August 1, 2025 9:29 AM August 1, 2025 9:29 AM

views 11

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر میں، کئی اہم تجارتی شراکت داروں پر محصولات بڑھانے سے متعلق ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر میں، کئی اہم تجارتی شراکت داروں پر محصولات بڑھانے سے متعلق ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔ نئے محصولات کا مقصد بقول انتظامیہ تجارتی خسارے کو کم کرنا ہے، جس کا امریکی معیشت اور قومی سکیورٹی کو نقصان ہو سکتا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت 68 ممالک اور 27 یوروپی یونین ممبروں کو 10 فیصد ڈیفالٹ ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا۔ تاہم امریکہ کے ساتھ تجارتی خسارے والے ممالک پر کم از کم 15 فیصد محصول لگے گا، جس کا تقریباً 40 ملکوں پر اثر ہوگا۔×

April 10, 2025 10:04 AM April 10, 2025 10:04 AM

views 9

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو چھوڑ کر سبھی ملکوں کے لیے جوابی محصولات کو 90 دنوں کے لیے موقوف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے چین کے لیے محصولات کی شرح کو فوری طور پر 125 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔

ایک اہم پیشرفت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو چھوڑ کر سبھی ملکوں پر جوابی محصولات کو 90 دنوں کے لیے موقوف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انھوں نے کہا کہ کہ 90 دنوں کی اس مہلت کا اطلاق جوابی محصولات اور 10 فیصد محصولات پر ہوگا۔ امریکی صدر نے کہا کہ وہ اپنے ٹیرف پلان کے حصے کے طورپر 90 دن کے وقف کی منظوری دی ہے، لیکن انھوں نے چین پر عائد کی جانے والی محصولات کی شرح کو بڑھاکر 125 کردیا جو فوری طور پر نافذ العمل ہے۔ جناب ٹرمپ نے کہا کہ چین نے عالمی بازار کے تئیں احترام نہیں کیا ا...