August 2, 2025 10:19 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو نیوکلیائی آبدوزوں کو تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ اِس سے پہلے روس کے سابق صدر Dmitry Medvedev نے دھمکی آمیز رائے زنی کی تھی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے دو نیوکلیائی آبدوزوں کے بارے میں حکم دیا ہے کہ انھیں موزوں خطوں میں تعینات کردیا جائے۔ اِن آبدوزوں کو، روس کے سابق صدر اور روس کی سیکیورٹی کونسل کے موجودہ نائب سربراہ Dmitry Medvedev کی رائے زنی کے جواب میں تعینات کیا جائے گا۔ ایک سوشل میڈیا...