November 27, 2025 10:03 AM November 27, 2025 10:03 AM
2
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کو اگلے سال میامی میں منعقد ہونے والی G20 سربراہ کانفرنس میں مدعو نہیں کیا جائے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کو اگلے سال میامی میں منعقد ہونے والی G20 سربراہ کانفرنس میں مدعو نہیں کیا جائے گا۔ ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں ٹرمپ نے لکھا کہ وہ اِس سال کی G20 سربراہ کانفرنس کے دوران، ایک امریکی نمائندے کے ساتھ کیے گئے ناروا سلوکھ کے بعد فوری طور پر جنوبی افریقہ کو دی جانے والی تمام امریکی ادائیگیاں اور سبسڈیز روک رہے ہیں۔ ٹرمپ نے جوہانسبرگ میں G20 سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے امریکی وفد کو بھیجنے سے انکار کیا کیونکہ سفید...