May 15, 2025 9:26 AM May 15, 2025 9:26 AM
8
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز قطر کے ساتھ کم ازکم ایک اعشاریہ دو کھرب ڈالر مالیت کے اقتصادی تبادلے کے تاریخی سمجھوتے پر دستخط کئے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز قطر کے ساتھ کم ازکم ایک اعشاریہ دو کھرب ڈالر مالیت کے اقتصادی تبادلے کے تاریخی سمجھوتے پر دستخط کئے۔ جناب ٹرمپ نے اپنے قطر کے دورے کے دوران امریکہ اور قطر کے درمیان 243 اعشاریہ پانچ ارب ڈالر سے زیادہ کے اقتصادی سودوں کا بھی اعلان کیا جس میں قطر ایئرویز کو بوئنگ ہوائی جہاز اور GE ایرواسپیس انجنوں کی تاریخی فروخت بھی شامل ہے۔ ان سمجھوتوں میں قطر ایئرویز کی جانب سے 200 ارب ڈالرمالیت کے 160 بوئنگ ہوائی جہازوں کی خریداری کو مرکزی حیثیت حاصل ہے جس پر دوحہ میں جناب...