October 17, 2025 9:31 AM
10
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں لڑائی ختم کرانے کے بارے میں مزید بات چیت کے لئے ہنگری میں روس کے صدر ولادمیر پُتن سے بات چیت کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں لڑائی ختم کرانے کے بارے میں مزید بات چیت کے لئے ہنگری میں روس کے صدر ولادمیر پُتن سے بات چیت کریں گے۔ صدر پُتن کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد صدر ٹرمپ کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے بتایا کہ وہ آج Oval Office میں جب یوکرین کے صدر ...