January 22, 2026 9:48 AM
14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Davos میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران، وزیر اعظم نریندر موید کی تعریف کی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Davos میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران، وزیر اعظم نریندر موید کی تعریف کی ہے۔ جناب مودی کو اپنا قریبی دوست بتاتے ہوئے جناب ٹرمپ نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور امریکہ تجارتی سمجھوتے پر پہنچ جائیں گے۔ یہ تبصرہ ایسے وقت میں ہوا ہے، جب واشنگٹن اور نئی دلّی تجارتی سمجھوتے پر تعطل کو حل کرنے کے مقصد سے مذاکرات میں مصروفِ عمل ہیں۔×